گورنر پنجاب چودھری محمد سرور بیوروکریسی پر برس پڑے

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور بیوروکریسی پر برس پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چوددھری سرور نے بیورو کریسی کو آئندہ بدھ تک کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ رویہ تبدیل نہ ہوا تو سب کو بے نقاب کریں گے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے ڈپٹی کمشنر آفس میں فلٹریشن پلانٹ … گورنر پنجاب چودھری محمد سرور بیوروکریسی پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں