خبردار ! کوئی بھی پبلک ٹرانسپورٹ بھارتی گانے اور فلمیں وغیرہ نہ دکھائے ورنہ سخت ترین سزا ملے گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تمام پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں بھارتی فلمیں ،گانے اور فیچر سننے سنانے اور دکھانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے باغی ٹی وی کے مطابق اس فیصلے کے تحت پنجاب ، کے پی اور بلوچستان کی حکومت نے عمل درآمد شروع کردیا ہے، یہ بھی معلوم ہوا … خبردار ! کوئی بھی پبلک ٹرانسپورٹ بھارتی گانے اور فلمیں وغیرہ نہ دکھائے ورنہ سخت ترین سزا ملے گی پڑھنا جاری رکھیں