شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ ، کیوں کیا اہم خبرآگئی

اسلام آباد: محکمہ ریلوے نے اخراجات کم کرنے کے لیے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس 15جولائی سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں اخراجات کم کرنے کے لیے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کیا … شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ ، کیوں کیا اہم خبرآگئی پڑھنا جاری رکھیں