گورنمنٹ ہاؤس مری عوام کیلئے کھولنے کی تقریب، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پودا لگا کر افتتاح کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج گورنمنٹ ہاؤس مری کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا, وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ہاؤس مری کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری کابھی افتتاح کیا, باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر نے گورنمنٹ ہاؤس مری کی عمارت کو عوام کیلئے کھولنے کی تقریب … گورنمنٹ ہاؤس مری عوام کیلئے کھولنے کی تقریب، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پودا لگا کر افتتاح کیا پڑھنا جاری رکھیں