حکومت زرداری سے کونسا انتقام لے رہی ہے؟ شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ،پورے پمزاسپتال کوجیل خانہ بنادیا گیا،مریضوں اور تیمارداروں تک کو روکا جارہا ہے ،آصفہ بھٹو کے ساتھ پمز اسپتال اور سیکیورٹی انتظامیہ کا سلوک ناقابل برداشت ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا … حکومت زرداری سے کونسا انتقام لے رہی ہے؟ شیری رحمان پڑھنا جاری رکھیں