گرین لائن سروس کی بسیں کب تک کراچی آئیں گی، حکومت نے عدالت میں بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے سماعت کی،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی رجسٹری پہنچ گئے،وفاقی ادارے کے آئی ڈی سی ایل کے چیف آپریٹنگ افسر عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا … گرین لائن سروس کی بسیں کب تک کراچی آئیں گی، حکومت نے عدالت میں بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں