شوبازی کا دور گزر چکا، مافیاز کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

گوجرانوالہ ڈویژن میں کن منصوبوں‌ پر کام کیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت گوجرانوالہ ڈویژن کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا اجلاس میں گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ کے اضلاع میں جاری ترقیاتی … شوبازی کا دور گزر چکا، مافیاز کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں