گوجرانوالہ میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں دس سالہ گھریلو ملازمہ کو رسیوں سے باندھ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ چن دا قلعہ کے قریب دس سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ طور پر شدید تشدد کیا … گوجرانوالہ میں دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ پڑھنا جاری رکھیں