گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کی درخواست دائر کردی

پاکستان کی معروف گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر حامد علی کے ظلم و تشدد اور مارپیٹ سے تنگ آکر فیملی کورٹ میں خلع کا دعوی دائر کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف گلوکارہ صنم ماروی نے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوی دائر کردیا ہےدرخواست گزار صنم ماروی … گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کی درخواست دائر کردی پڑھنا جاری رکھیں