گستاخانہ مائنڈ سیٹ کا راستہ ہر قیمت پر روکا جائے،قاری حنیف جالندھری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنماؤں مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر,مولانا انوار الحق اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ کراچی,اسلام آباد اور دوسرے شہروں میں حضرات صحابہ کرام کی اعلانیہ گستاخی کے پے درپے واقعات اسلامیان پاکستان کی دلآزاری ہی نہیں امن و امان اور قومی … گستاخانہ مائنڈ سیٹ کا راستہ ہر قیمت پر روکا جائے،قاری حنیف جالندھری پڑھنا جاری رکھیں