گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیر سمیت 7 اراکین اسمبلی پاکستان میں کرونا کا نشانہ بن گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ‌جاری ہے، ایک روز میں 78 اموات ہوئی ہیں، اراکین اسمبلی میں بھی کرونا وائرس پھیل رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیرسمیت سمیت 7 اراکین اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے وفاقی وزیر شہر یار آفریدی، تحریک انصاف کے … گزشتہ 24 گھنٹوں میں وفاقی وزیر سمیت 7 اراکین اسمبلی پاکستان میں کرونا کا نشانہ بن گئے پڑھنا جاری رکھیں