حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم ،پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ ہیں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میرے وکلانے کہا حفیظ شیخ کےکاغذات چیلنج کرتے ہیں،حفیظ شیخ میری سابقہ کابینہ کاحصہ ہیں،حفیظ شیخ کےخلاف … حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں