حافظ سعید کے خلاف نئے مقدمات نہیں بنا رہے انہیں قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حافظ سعید اور جیش محمد کیخلاف نئے کیسز نہیں بنا سکتے اور جو پہلے سے موجود ہیں ان پر پیروی ہو رہی ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے … حافظ سعید کے خلاف نئے مقدمات نہیں بنا رہے انہیں قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ پڑھنا جاری رکھیں