حافظ سعید کو رقم نکالنے کی اجازت،بھارتی میڈیا غیر ضروری پروپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے حافظ محمد سعید کوگھریلواخراجات کے لیے استثنیٰ دینے پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے معاملے کو غیر ضروری طور پر اچھالا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ حافظ محمد سعید اور دیگر اقوام متحدہ … حافظ سعید کو رقم نکالنے کی اجازت،بھارتی میڈیا غیر ضروری پروپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان پڑھنا جاری رکھیں