حج ہوگا یا نہیں فیصلے کا وقت بتا دیا گیا

حج ہوگا یا نہیں فیصلے کا وقت بتادیا گیا باغی ٹی وی :وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کے مطابق حج ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ رمضان کے آخر میں کیا جائے گا.نورالحق قادری نے اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاویدخان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا … حج ہوگا یا نہیں فیصلے کا وقت بتا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں