3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے وفاقی حکومت توہین عدالت کر رہی ہے،مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری سے متعلق فیصلہ کیوں نہیں کیا گیا؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل … 3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پڑھنا جاری رکھیں