حکومت چینی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت کی فراہمی کواولین ترجیح دے گی،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے10چینی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے، چینی کمپنیاں توانائی،مواصلات،زراعت،سائنس ٹیکنالوجی سمیت اہم شعبوں میں کام کررہی ہیں،وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شرکانے موجودہ حکومت کی کاروباری دوست پالیسیوں پراطمینان کااظہارکیا،چینی کمپنیوں کامختلف شعبوں میں مزیدکاروباری مواقع تلاش کرنےکےعزم کااظہارکیا. چینی سفیر … حکومت چینی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت کی فراہمی کواولین ترجیح دے گی،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں