حکومت کو کئی بار کہہ چکے نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے،چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا چیئرمین نیب کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا کہ 50،50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے،کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں،موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کے لیے ناکافی ہیں، حکومت … حکومت کو کئی بار کہہ چکے نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے،چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب پڑھنا جاری رکھیں