حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاہدہ،احتجاج ملتوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کاتحریک لبیک کےساتھ معاہدہ طے پاگیا حکومتی ٹیم کی تحریک لبیک کے ساتھ بات چیت جاری ہے،تحریک لبیک نے رواں ماہ احتجاج کوملتوی کردیا،تحریک لبیک نےاحتجاج 20 اپریل تک ملتوی کیا، https://twitter.com/team_Nshah_2/status/1359803587694628865 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک سےمعاہدہ ہوا،ان کےمطالبات کوپارلیمنٹ میں رکھیں … حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاہدہ،احتجاج ملتوی پڑھنا جاری رکھیں