حکومت اگر یہ کام کرتی تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے پیچھے نہیں چھپتے،حمزہ شہباز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ن لیگ متحد ہے، نواز شریف اور شہباز شریف دونوں جماعت کے قائد ہیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عمران خان 4 سال میں مہنگائی اور بے روزگاری کی بجائے … حکومت اگر یہ کام کرتی تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے پیچھے نہیں چھپتے،حمزہ شہباز پڑھنا جاری رکھیں