ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے ایک بار پھر ناراض،بڑا اعلان کر دیا

حکومتی اتحادی پھر حکومت کو چھوڑنے لگے، ایم کیو ایم ناراض،بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم شماری پر کچھ نہیں کیا،ہمیں صحیح طور پر گنا ہی نہ جائے، تو حق کیسے دیا جائے گا، … ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے ایک بار پھر ناراض،بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں