حکومت مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو چیلنج کرے گی، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم عمران خان کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا گیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں19نکاتی … حکومت مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو چیلنج کرے گی، فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں