پشاور زلمی سے متعلق ٹویٹ پر حلیمہ سلطان پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ

حلیم سلطان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ پشاورزلمی کے شائقین کوجلد خوشخبری سناوں گی -اطلاعات کےمطابق مقبول ترین تُرکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک نے پاکستان آنے کا اعلان کرکے پاکستانیوں کو خوش کردیا ہے باغی ٹی وی : چند روز قبل پشاور زلمی … پشاور زلمی سے متعلق ٹویٹ پر حلیمہ سلطان پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پڑھنا جاری رکھیں