ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کا پاکستانیوں کے لئے خوبصورت پیغام

مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے پاکستانیوں کے لئے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا اور فرنٹ لائن ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔ باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عید کے موقع پ … ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کا پاکستانیوں کے لئے خوبصورت پیغام پڑھنا جاری رکھیں