ہمارے شہری پاکستان چھوڑ دیں، فرانس کا اعلان

ہمارے شہری پاکستان چھوڑ دیں، فرانس کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد جاری احتجاج کو مد نظر رکھتے ہوئے فرانس نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی … ہمارے شہری پاکستان چھوڑ دیں، فرانس کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں