ہماری بہن سے پسند کی شادی کیوں کی؟ سگے بھائیوں نے بہنوئی کو قتل کردیا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا ہے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق اپنے بہنوئی اویس کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے 2 سگے بھائی ساتھی سمیت گرفتار کر لئے گئے. گرفتار ملزمان میں عبدالرزاق عرف بابا، اشفاق … ہماری بہن سے پسند کی شادی کیوں کی؟ سگے بھائیوں نے بہنوئی کو قتل کردیا پڑھنا جاری رکھیں