اب ہماری طرف سے عمران خان کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، مولانا فضل الرحمن

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی تاریخ کاابھی تعین نہیں کیاگیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک اب مزید فراڈ حکومت کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہرشعبہ ہائےزندگی سےوابستہ افرادآج پریشانی میں مبتلاہیں، اب ہماری … اب ہماری طرف سے عمران خان کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، مولانا فضل الرحمن پڑھنا جاری رکھیں