ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کی وفات کے بعد انکے بیٹے سعد رضوی کو تحریک لبیک کا امیر مقرر کیا گیا ہے سعد رضوی نے تحریک لبیک کے امیر کے طور پر ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دی ہیں، ملک بھر کی سیاسی و سماجی قیادت نے … ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج پڑھنا جاری رکھیں