ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعفر مندوخیل کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہتی ہوں، مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے لوگوں نے خوف کی زنجیریں توڑی … ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں