ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم جلسہ سے قبل پولیس کی جانب سے سیکورٹی تھریٹ جاری کرنے پر ن لیگی رہنما احسن اقبال میدان میں آ گئے احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت اپنا … ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں