حامدمیرکی موجودگی میں پاک فوج کے خلاف نعرے ،حامدمیرانتہائی خوش

پاکستان اداروں کے خلاف جانے والے معروف اینکرحامد میرکی طرف سے پاک فوج کےخلاف ایک بارپھرسازش اورشرارت سامنے آگئی ہے، اطلاعات کےمطابق حامد میر ایک یونیورسٹی میں چند نوجوانوں کی قیادت کرتے ہوئے پاک فوج کے خلاف نعرے بازی کروارہے ہیں، حامد میر کی موجودگی میں پاکستانی افواج کے خلاف نعرہ بازی جاری ہے۔ ان … حامدمیرکی موجودگی میں پاک فوج کے خلاف نعرے ،حامدمیرانتہائی خوش پڑھنا جاری رکھیں