حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار

حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار صوابی کے تھانہ یارحسین کی حدود موضع سوڈھیر میں عامر خان نامی شخص نے زبانی تکرار پر طیش میں آکر اپنی بیوی مسماۂ (ث)پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کیا شوہر کی تشدد سے بیوی کی حالت بگڑنے پر اُسے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل … حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار پڑھنا جاری رکھیں