حماد اظہر نے معیشت بارے وہ بات کہہ دی کے عام آدمی سن کر ہنس پڑے

وزیر برئے ریوینیو حماد اظہر کہا ہےکہ سخت فیصلوں کے باعث معیشت میں استحکام آیا، باغی ٹی وی : وفاقی وزیر برئے ریوینیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ سخت فیصلوں کے باعث معیشت میں استحکام آیا،سابق حکومت نےسیاست بچانےکےلیےمعیشت تباہ کردی..تاجر برادری کی آرمی چیف سے بہترین ملاقات رہی.تاجر برادری کو معیشت کی صورتحال … حماد اظہر نے معیشت بارے وہ بات کہہ دی کے عام آدمی سن کر ہنس پڑے پڑھنا جاری رکھیں