نیمل خاور کے بعد حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:پہلے نمل خاورنے شادی کے بعدشوبز کی دنیا سے تعلق توڑلیا اوراب نمل خاور کے شوہرمعروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بذریعہ ویڈیو اعلان کیا کہ میں 10 سال کے عرصے سے خدا اور موت کے بعد … نیمل خاور کے بعد حمزہ علی عباسی نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں