حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما ،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی عدالت پہنچا دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیل حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا،رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو آج عدالت پیش کیا جائے گا اس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز … حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں