حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ بننے کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ بننے کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا ، آج سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ارکان صوبائی اسمبلی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے حمزہ شہباز کی ترین گروپ کے بعد آزاد ارکان سے بھی رابطوں اور ملاقاتوں کا امکان ہے حمزہ شہباز جلد … حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ بننے کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا پڑھنا جاری رکھیں