300 بھارتی شہریوں کے لئے خوش خبری

بالآخر بھارت کو پاکستان میں پھنسے ہوے اپنے شہریوں پر ترس آہی گیا. بھارت نے لاک ڈاون اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود 300 کے قریب بھارتی شہریوں کوہفتہ کے روز اپنے وطن جانے کی اجازت دے دی. ہفتہ کے روز پاک بھارت واہگہ اٹاری سرحد ایک … 300 بھارتی شہریوں کے لئے خوش خبری پڑھنا جاری رکھیں