حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہوگا،صدر آزاد کشمیر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عید ہم بہت تکلیف دہ حالات میں منارہے ہیں۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے عیدالاضحیٰ کےموقع پر اپنے پیغام … حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہوگا،صدر آزاد کشمیر پڑھنا جاری رکھیں