ہرطبقہ نااہل حکومت سے پریشان ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پا کستان کا ہرطبقہ اس نااہل حکومت سے پریشان ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہرطبقہ اس نااہل حکومت سے پریشان ہے،:مہنگائی کا بوجھ عوام … ہرطبقہ نااہل حکومت سے پریشان ہے، مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں