ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما ، رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے کہا ہے کہ جب سے وزیراعظم نے بیرونی مراسلے کا کھل کر زکر کیا ہے ن لیگ کی کٹھ پتلیاں اور زرداری کی کٹھ پتلیوں کو جیسے پتنگے لگ گئے ہیں، کنول شوزب کا کہنا تھا کہ … ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی پڑھنا جاری رکھیں