ہاروی وائنسٹن کے خلاف چھٹی خاتون بھی جیوری کے سامنے پیش

ہالی وڈ پروڈیوسر 67 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف نیویارک کی عدالت کی جانب سے قائم کی گئی جیوری کے سامنے چھٹی اور آخری خاتون بھی پیش ہوگئیں گذشتہ ماہ جنوری میں نیویارک کی عدالت کی جانب سے ہاروی وائنسٹن کے خلاف ریپ جنسی استحصال اور جنسی جرائم کی سماعت کے لیے قائم کی گئی … ہاروی وائنسٹن کے خلاف چھٹی خاتون بھی جیوری کے سامنے پیش پڑھنا جاری رکھیں