حاصل بزنجو نے بھارت کی زبان بولی، غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حاصل بزنجو نے بھارت کی زبان بولی، دکھ ہوا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ حاصل بزنجو بھارت راکی زبان بولتے ہیں میں ان کی مذمت کرتاہوں ،اداروں کے خلاف بات کرنےوالوں کے … حاصل بزنجو نے بھارت کی زبان بولی، غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، وفاقی وزیر پڑھنا جاری رکھیں