ہتھنی کی موت پر مسلمانوں کیخلاف بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیخلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں حاملہ ہتھنی کی ہلاکت پر مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والی بی جے پی کی رکن اسمبلی مانیکا گاندھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے بھارتی کیرالہ کے ملپورم میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ مانیکا گاندھی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ … ہتھنی کی موت پر مسلمانوں کیخلاف بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیخلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں