غیرت کے نام پر ایک اورحوا کی بیٹی گھرکی دہلیزکے اندر قتل

مانگامنڈی:غیرت کے نام پر کب تک حوا کی بیٹیاں قتل ہوتی رہیں گی ، اطلاعات کے مطابق لاہور شہر کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں ایک اور حوا کی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا، مانگا منڈی کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو بھائی نے گھر بلا کر … غیرت کے نام پر ایک اورحوا کی بیٹی گھرکی دہلیزکے اندر قتل پڑھنا جاری رکھیں