ہزارہ ٹاؤن میں عوامی تشدد سے جاں بحق نوجوان کے ورثا کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے بلال کے لواحقین نے وزیراعلیٰ بلوچستان ہاؤس کے باہر لاش کے ہمراہ دھرنا دے دیا ہے ہزارہ ٹاؤن میں تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان بلال جان کی بازی ہار چکا ہے، ورثا نے لاش کے … ہزارہ ٹاؤن میں عوامی تشدد سے جاں بحق نوجوان کے ورثا کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاری پڑھنا جاری رکھیں