ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان

ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہائیکورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی گرفتاروکلا تصدق حنیف،نصیرکیانی اورحماد سعید ڈارکی ضمانت درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہائیکورٹ حملہ کیس … ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان پڑھنا جاری رکھیں