ہائیکورٹ کا شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ہائیکورٹ کی طرف سے شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی،شہبازشریف کے خلاف کیس میں ایڈووکیٹ امجد پرویز نے دلائل دیے، شہباز شریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو اس … ہائیکورٹ کا شہبازشریف کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں