حجاب معاملہ پر بھارتی سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

حجاب معاملہ پر بھارتی سپریم کورٹ نے فوری سماعت سے انکارکر دیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ ہولی کی تعطیلات کے بعد حجاب معاملے پر سماعت ہوسکتی ہے، کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی،ایک مسلم طالبہ نبا ناز نے درخواست دائر … حجاب معاملہ پر بھارتی سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار پڑھنا جاری رکھیں