بھارت، ہماچل پردیش میں عمارت گرنے سے 13بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی صوبہ ہماچل پردیش کے سولان ضلع میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں عمارت منہدم ہو گئی جس سے تیرہ بھارتی فوجیوں سمیت 14افراد ہلاک ہو گئے۔ عمارت منہدم ہونے کی وجہ سے 17فوجیوں سمیت 28افراد زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ناہن کمارہٹی روڈ پر واقع چار منزلہ عمارت کی اوپری … بھارت، ہماچل پردیش میں عمارت گرنے سے 13بھارتی فوجی ہلاک پڑھنا جاری رکھیں