ہندو برادری کا ایل او سی پر جانے کا اعلان

پاکستان کی ہندو برادری نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ایل اوسی پر جانے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے علاقہ عمر کوٹ میں ہندو برادری کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غلطیوں کا … ہندو برادری کا ایل او سی پر جانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں